سماجی کارکن میگھا پاٹکر نے کہا کہ ملک میں شرب مافیہ کے ہاوی ہونے کی وجہ سے عام لوگ نشہ کی گرفت میں آرہے ہیں۔جس پر روک لگانے کےلئے ملک بھر میں شراب پر پابندی ہونی
چاہئے۔نشہ سے آزاد ہندوسانی تحریک کے قومی سفر پر یہاں پہنچی محترمہ پاٹکر نے
کہا کہ سیاستدانوں،پولیس اور شراب مافیہ کے اتحاد سے عوام مسلسل نشہ کی
گرفت میں جکڑتے جارہے ہیں۔